Share on facebook
شیئر کریں
Share on twitter
شیئر کریں
Share on whatsapp
شیئر کریں
فرمانِ قائد
پھر بھی یہ ایک سچ ہے کہ لوگ اتنی آسانی سے بھول جاتے ہیں اور قومی مفادات سے بالاتر ہو کر مقامی، طبقاتی یا صوبائی مفادات کو ترجیح دینے لگتے ہیں۔ پاکستان کے کسی بھی طبقے پر صوبائیت کی لعنت کو پا کر مجھے قدرتی طور پر تکلیف ہوتی ہے۔ پاکستان کو اس برائی سے نجات دلانا ہوگی۔
فرمانِ قائد
اب ہم سب پاکستانی ہیں نہ کہ بلوچی، پٹھان، سندھی، پنجابی وغیرہ اور بحیثیت پاکستانی ہمیں محسوس کرنا چاہیے، برتاؤ کرنا چاہیے اور عمل کرنا چاہیے اور ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہیے اور کچھ نہیں۔
فرمانِ قائد
خدا نے ہمیں ایک عظیم موقع دیا ہے کہ ہم ایک نئی ریاست کے معمار کے طور پر اپنی قابلیت کو ظاہر کریں۔ یہ نہ کہا جائے کہ ہم کام کے اہل ثابت نہیں ہوئے۔
فرمانِ قائد
ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات پر عمل پیرا ہیں۔ ہم اسلامی بھائی چارے کے رکن ہیں جس میں حق، وقار اور عزت نفس میں سب برابر ہیں۔ نتیجتاً ہمارے اندر اتحاد کا ایک خاص اور بہت گہرا احساس ہے۔
فرمانِ قائد
ایمان اتحاد تنظیم
فرمانِ قائد
میں چاہتا ہوں کہ مسلمان صوبائیت کی بیماری سے نجات حاصل کریں۔ کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتی جب تک کہ وہ ایک شکل میں نہ چل سکے۔ ہم سب پاکستانی اور ریاست کے شہری ہیں اور ہمیں ریاست کے لیے خدمت، قربانی اور جان دینا چاہیے تاکہ ہم اسے دنیا کی سب سے شاندار اور خودمختار ریاست بنا سکیں۔
فرمانِ قائد
اسلامی اصولوں سے بہتر کچھ نہیں ہے۔ آج یہ اصول زندگی پر اسی طرح لاگو ہیں جتنے 1400 سال پہلے تھے۔ ’’
Previous
Next

٭٭ حلف نامہ٭٭

        ٭۔ہر سرکاری اہلکار کو بوقتِ ملازمت قرآنِ پا ک پر ہاتھ رکھ کر  باآوازِ بلند یہ

٭٭معاشی نظام٭٭

٭۔سودی نظام کو بتدریج مکمل طورپر ختم کر دیا جائے گا ۔ ٭۔پاکستان کو اس وقت بڑے تجارتی خسارے کا

٭٭نظامِ توانائی٭٭

٭۔بجلی اورگیس  کی ملکی ضروریات پوری کرنے کے لئے ٹھوس عملی  دیرپا اقدامات کئے جایئں گے۔ ٭اس مسئلہ کے حل

٭٭نظامِ عدل٭٭

٭۔موجودہ عدالتی نطام کو بتدریج نئے اسلامی نظامِ عدل سے تبدیل کر دیا جائے گا۔ ٭۔اسلامی احکامات کے مطابق فوری

٭٭نطامِ پولیس٭٭

٭۔ پولیس میں مکمل اصلاحات نافذ کی جائیں گی۔ ٭۔اس سلسلے میں سابق دیانتدار اور پروفیشنل پرسنز سے بھی اپنا

٭٭نظامِ تعلیم٭٭

٭۔ نظامِ تعلیم میں دوسرے شعبوں کی طرح بڑے پیمانے پر اصلاحات نافذ کی جایئں گی۔ ٭۔ مخلوط نظامِ تعلیم

٭٭نظامِ صحت٭٭

٭۔ دیگر شعبوں کی طرح نظامِ صحت میں بھی بڑے پیمانے پر اصلاحات نافذ کی جائیں گی۔ ٭۔ہر پاکستانی کو

٭٭پرائس کنٹرول٭٭

٭۔مہنگائی ہمیشہ سے اہم  ترین مسئلہ رہا ہے۔ ٭۔اسکا موئثر اور مستقل سدِباب کیا جائے گا۔اور ایک مستقل طریقہ کار

٭٭پاک۔آئی ڈی٭٭

٭۔ پاک آئی ڈی کا مکمل اور جامع نظام متعارف کروایا جائے گا۔ ٭۔  یہ  ان لوگوں کے اعتراضات کا

ہاں ہم صرف پاکستانی ہیں

ہم عہد کرتے ہیں کہ انشااللہ پاکستان کو آپکا پاکستان بنائیں گے۔

1947

ہم انہی قدموں پہ چلیں گے جن پہ چل کے ہمارے بزرگوں نے یہ وطن حاصل کیا ۔
Previous
Next

گذارشِ

 

٭۔ الحمدوللہ یہ ویب سائٹ اللہ پاک کی سرکار ﷺ کے صدقے رحمت و توفیق و عطا ہے۔ اس سائٹ کا تمام لے آوٹ، ترتیب،ڈیزائن اور پوسٹوں کا مواد سب کچھ ۔اِسی رحمت و نظرِ کرم کا ہے۔

٭۔ سائٹ میں تکنیکی حوالے سے اگر کوئی کمی ہو تو اسکی معذرت ہے ۔اسلئے کہ یہ کسی پروفیشنل ویب ڈویلپر نے نہیں بنائی۔سائٹ کا ڈیفالٹ ویو لیپ ٹاپ ہے۔موبائل ویو میں ہیڈر گیلری ویو ریورس ہوجاتا ہے۔

 

٭ ۔قتیل شفائی نے کہا تھا۔

زمانے میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی

جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا

 

                      خونِ حسینؑ کی قسم یہاں لاکھوں یزید ہیں  ؎      

یہی ہے ارضِ کربلا تو کلمہِ حق سنا کر تو دیکھ