تمام سادات کرام کی ذرہ نوازی پہ تہہ دل سے مشکورہوں۔مکرمی اعجاز احمد کےایثار محبت کا ہمیشہ مقروض رہونگا۔ فیملی بالخصوص مرحوم والدین کا احسان مند ہوں جن کی دوعاؤں کی بدولت اللہ پاک نے یہ توفیق عطا فرمائی۔ بحیثیت انسان اپنی کسی بھی لغزش پر در گزر کا خواستگار ہوں۔